مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ وُجُوبِ الْوِتْرِ، هَلْ شَيْءٌ مِنَ التَّطَوُّعِ وَاجِبٌ · حديث 4567
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: «أَوَاجِبٌ الْوِتْرُ وَالرَّكْعَتَانِ أَمَامَ الصُّبْحِ، أَوْ شَيْءٌ مِنَ الصَّلَاةِ قَبْلَ الْمَكْتُوبَةِ أَوْ بَعْدَهَا؟» قَالَ: لَا
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: کیا وتر کی نماز اور فجر کی نماز سے پہلے کی دو رکعت یا بعد میں ادا کی جانے والی کوئی بھی م،از واجب ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں!
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter Obligation of Witr, is any volunteer obligatory · Hadith 4567
