مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ بَعْدَ طُلُوعِ الْفَجْرِ · حديث 4753
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً: " أَتَكْرَهُ الصَّلَاةَ إِذَا انْتَشَرَ الْفَجْرُ عَلَى رُءُوسِ الْجِبَالِ إِلَّا رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ؟ قَالَ: «نَعَمْ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: کیا آپ اس با ت کو مکروہ سمجھتے ہیں کہ جب پہاڑوں کی چوٹیوں پر صبح صادق پھیل جائے تو صرف فجر کی دو رکعت ادا کی جائیں ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں!
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to prayer after dawn · Hadith 4753
