مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَسْهُو عَنْ صَلَاةٍ لَا يَدْرِي مَا هِيَ · حديث 3534
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ رَجُلٍ فَاتَتْهُ إِحْدَى صَلَاتَيِ الْعَشِيِّ وَلَا يَدْرِي الظُّهْرَ أَوِ الْعَصْرَ قَالَ: «لَا يَبْدُو أَيُصَلِّي الظُّهْرَ ثُمَّ الْعَصْرَ»
سفیان ثوری ایسے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں: جس کی شام کی کوئی ایک نماز رہ جاتی ہے اور آُسے یہ پتا نہیں چلتا کہ یہ ظہر کی نماز تھی یا عصر کی ؟ تو سفیان فرماتے ہیں: اُس کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ پہلے ظہر کی نماز ادا کرے اور پھر عصر کی نماز ادا کرے ۔
«لَا يَبْدُو أَيُصَلِّي الظُّهْرَ ثُمَّ الْعَصْرَ» ← رَجُلٍ فَاتَتْهُ إِحْدَى صَلَاتَيِ الْعَشِيِّ وَلَا يَدْرِي الظُّهْرَ أَوِ الْعَصْرَ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 3534
