مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ قِيَامِ الْمَرْءِ مِنْ عِنْدِ الْمِنْبَرِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ · حديث 5493
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: كُنْتَ عِنْدَ الْمِنْبَرِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ فَاسْتُصْرِخْتَ عَلَى وَلَدٍ، أَكُنْتَ قَائِمًا إِلَيْهِ وَتَارِكًا الْجُمُعَةَ؟ قَالَ: «نَعَمْ»، قُلْتُ: فَوَلَدٌ وَأَخٌ وَابْنُ عَمٍّ؟ قَالَ: «لَمْ أَقُمْ إِلَّا فِي خَيْرٍ أَوْ صِلَةٍ، وَلَمْ تُلْهِنِي عَنِ الْجُمُعَةِ الدُّنْيَا»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: آپ منبر کے پاس موجود ہوں اور امام خطبہ دے اور پھر آپ کو پکار کر کسی بچے کی طرف بلایا جائے تو کیا آپ اُس بچے کی طرف جائیں گے اور جمعہ کو ترک کر دیں گے؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں! میں نے دریافت کیا: اس بارے میں بچہ کا بھائی اور چچا زاد بھائی کا حکم برابر ہے ؟ اُنہوں نے فرمایا: میں صرف بھلائی یا صلہ رحمی کے لیے ہی اُٹھوں گا ورہ د نیا کی کوئی چیز مجھے جمعہ سے غافل نہیں کر سکتی ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 5493
