مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الرَّجُلِ تُصِيبُهُ الْجَنَابَةُ وَمَعَهُ مِنَ الْمَاءِ قَدْرُ مَا يَغْسِلُ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ وَفَرْجَهُ · حديث 902
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ فِي رَجُلٍ أَصَابَتْهُ جَنَابَةٌ فِي سَفَرٍ وَلَمْ يَكُنْ مَعَهُ مَاءٌ إِلَّا مَا يَغْسِلُ بِهِ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ قَالَ: «فَلْيَغْسِلْ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ وَيُصَلِّي وَلَا يَتَيَمَّمُ». قَالَ مَعْمَرٌ: وَسَمِعْتُ غَيْرَهُ يَقُولُ لِيَغْسِلْ وَجْهَهُ وَلْيَتَيَمَّمْ أَيْضًا
عمرو بن عبید حسن بصری کے بارے میں فرماتے ہیں کہ ایک ایسا شخص جسے سفر کے دوران جنابت لاحق ہو گئی اور اس کے پاس صرف اتنا پانی تھا کہ جس سے وہ صرف اپنے چہرے اور دونوں ہاتھوں کو دھو سکتا ہے ۔ تو حسن بصری فرماتے ہیں : وہ اپنے چہرے اور بازوؤ ں کو دھو کر نماز ادا کر لے گا اور تیمم نہیں کرے گا ۔ معمر کہتے ہیں : میں نے دیگر حضرات کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے وہ اپنا چہرہ بھی دھو لے گا اور تیمم بھی کرے گا ۔
عَمْرِو بْنِ عُبَيْدٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › A man’s door is afflicted by the impurity, and with water as much as he washes his face, hands and anus · Hadith 902
