مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ مَا أَوْجَبَ الْإِنْصَاتَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ · حديث 5369
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: مَا أَوْجَبَ الْإِنْصَاتَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ؟ قَالَ: قَوْلُهُ: {إِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا} [الأعراف: 204] قَالَ: «كَذَلِكَ زَعَمُوا فِي الصَّلَاةِ وَفِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ» قَالَ: قُلْتُ: وَالْإِنْصَاتُ لِمَنْ يَسْتَمِعُ الْخُطْبَةَ كَالْإِنْصَاتِ لِمَنْ يَسْتَمِعُ الْقُرْآنَ؟ قَالَ: «نَعَمْ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: کو ن سی چیز جمعہ کے دن خاموشی کو لازم کرتی ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: اللہ تعالیٰ کا فرمان: جب قرآن ک تلاوت کی جائے تو اُسے غور سے سنو اور خاموش رہو۔ اُنہوں نے بتایا : لوگ نماز کے بارے میں اسی طرح بیان کرتے ہیں اور جمعہ کے دن کے بارے میں بھی اسی طرح بیان کرتے ہیں۔ میں نے دریافت کیا: کیا خاموشی کا حکم اُس شخص کے لیے ہو گا جو خطبہ کی آواز سنتا ہے جس طرح خاموشی کا حکم اس شخص کے لیے ہے جو قرآن کی تلاوت سنتا ہے ؟ اُنہو ں نے جواب دیا: جی ہاں!
نَعَمْ ← قُلْتُ: وَالْإِنْصَاتُ لِمَنْ يَسْتَمِعُ الْخُطْبَةَ كَالْإِنْصَاتِ لِمَنْ يَسْتَمِعُ الْقُرْآنَ؟ ← «كَذَلِكَ زَعَمُوا فِي الصَّلَاةِ وَفِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ» ← قَوْلُهُ: {إِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا} [الأعراف: ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: مَا أَوْجَبَ الْإِنْصَاتَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › Chapter What is Obligatory to Listen on Friday · Hadith 5369
