مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الَّذِي يُخَالِفُ الْإِمَامَ · حديث 3751
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا يُؤَمِّنُ الَّذِي يَرْفَعُ رَأْسَهُ قَبْلَ الْإِمَامِ أَنْ يَرُدَّ اللَّهُ رَأْسَهُ رَأْسَ حِمَارٍ»
حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : جو شخص امام سے پہلے اپنا سر اُٹھا لیتا ہے وہ اس بات سے محفوظ نہیں ہوتا کہ اللہ تعالیٰ اُس کے سر کو گدھے کے سر میں تبدیل کر دے گا ۔
أَبَا هُرَيْرَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ أَنَّهُ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door which goes against the imam · Hadith 3751
