مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مُسَافِرٍ أَمَّ مُقِيمِينَ · حديث 4369
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: صَلَّى عُمَرُ بِأَهْلِ مَكَّةَ الظُّهْرَ، فَسَلَّمَ فِي رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ قَالَ: «أَتِمُّوا صَلَاتَكُمْ يَا أَهْلَ مَكَّةَ، فَإِنَّا قَوْمٌ سَفْرٌ»
سالم نے حضرت عبداللہ بن عمر کا یہ بیا ن نقل کیا ہے : حضرت عمر نے اہل مکہ کو ظہر کی نماز پڑھائی تو دو رکعت ادا کرنے کے بعد سلام پھیر دیا اور پھر اُنہوں نے فرمایا: اہل مکہ! تم لوگ اپنی نماز کو مکمل کر لو کیونکہ ہم تو مسافر لوگ ہیں ۔
«أَتِمُّوا صَلَاتَكُمْ يَا أَهْلَ مَكَّةَ، فَإِنَّا قَوْمٌ سَفْرٌ» ← صَلَّى عُمَرُ بِأَهْلِ مَكَّةَ الظُّهْرَ، فَسَلَّمَ فِي رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ ← ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of Traveling or Residing · Hadith 4369
