مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَبْزُقُ دَمًا · حديث 563
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: الرَّجُلُ يَتَنَخَّمُ دَمًا، هَلْ عَلَيْهِ الْوُضُوءُ؟ قَالَ: «لَا»، قُلْتُ: أَيُمَضْمِضُ؟ قَالَ: «لَا، إِنْ شَاءَ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں : میں نے عطا ء سے دریاف کیا کہ ایک شخص خون تھوکتا ہے تو کیا اُس پر وضو لازم ہوگا ؟اُنہوں نے جواب دیا :جی نہیں ! میں نے دریافت کیا : کیا وہ کلی کرے گا ؟ تو اُنہوں نے جواب دیا : جی نہیں !
«لَا، إِنْ شَاءَ» ← «لَا»، قُلْتُ: أَيُمَضْمِضُ؟ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: الرَّجُلُ يَتَنَخَّمُ دَمًا، هَلْ عَلَيْهِ الْوُضُوءُ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 563
