مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَنِ انْتَظَرَ الصَّلَاةَ · حديث 2210
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا يَزَالُ أَحَدُكُمْ فِي صَلَاةٍ مَا زَالَ يَنْتَظِرُ الصَّلَاةَ، وَلَا يَزَالُ الْمَلَائِكَةُ تُصَلِّي عَلَى أَحَدِكُمْ مَا كَانَ فِي الْمَسْجِدِ، وَتَقُولُ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ اللَّهُمَّ ارْحَمْهُ "
حضرت ابو ہریرہ یان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص نماز کا انتطار کرتا رہتا ہے وہ مسلسل نماز کی حالت میں شمار ہوتا رہتا ہے فرشتے اُس کے لیے دعائے رحمت کرتے رہتے ہیں اور یہ کہتے ہیں: اے اللہ! تو اس کی مغفرت کر دے ! اے اللہ! تو اس پر رحم کر ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 2210
