مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ ‹ بَابُ رَقِيقِ الْمَاشِيَةِ · حديث 5825
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: " سُئِلَ عَطَاءٌ: هَلْ عَلَى غُلَامٍ فِي حَائِطٍ أَوْ مَاشِيَةٍ زَكَاةٌ؟ قَالَ: «لَا، مِنْ أَجْلِ أَنَّهُ قَدْ صَدَّقَ الْمَالَ الَّذِي هُوَ فِيهِ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: عطا ء سے دریافت کیا گیا : کیا ایسے غلام پر صدقہ فطر کی ادائیگی لازم ہو گی جو باغ کی دیکھ بھال کے لیے یا جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے ہوتا ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا : جی نہیں! اس کی وجہ یہ ہے کہ اُس نے اُس مال کا صدقہ ادا کرنا ہے جس میں وہ موجود ہے۔
«لَا، مِنْ أَجْلِ أَنَّهُ قَدْ صَدَّقَ الْمَالَ الَّذِي هُوَ فِيهِ» ← سُئِلَ عَطَاءٌ: هَلْ عَلَى غُلَامٍ فِي حَائِطٍ أَوْ مَاشِيَةٍ زَكَاةٌ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The two Eid prayers book › Cattle thin door · Hadith 5825
