مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْمُسَافِرِ يَدْخُلُ فِي صَلَاةِ الْمُقِيمِينَ، وَمَنْ نَسِيَ صَلَاةَ الْحَضَرِ فَذَكَرَ فِي السَّفَرِ · حديث 4381
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، وَالثَّوْرِيِّ، قَالَ سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ: عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ: أَدْرَكْتُ رَكْعَةً مِنْ صَلَاةِ الْمُقِيمِينَ وَأَنَا مُسَافِرٌ؟ قَالَ: «صَلِّ بِصَلَاتِهِمْ»
ابو مجلز بیان کرتے ہیں: میں حضرت عبداللہ بن عمر سے دریافت کیا: میں مقیم لوگوں کی نماز میں سے ایک رکعت پاتا ہوں اور میں اُس وقت مسافر ہوتا ہوں اُنہوں نے جواب دیا: تم اُن لوگوں کی نماز کے مطابق نماز ادا کرو ۔
«صَلِّ بِصَلَاتِهِمْ» ← قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ: أَدْرَكْتُ رَكْعَةً مِنْ صَلَاةِ الْمُقِيمِينَ وَأَنَا مُسَافِرٌ؟ ← اَبِیْ مِجْلَزٍ، ← سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، ← مَعْمَرٌ وَالثَّوْرِيُّ؛ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the traveler enters the ritual prayer of those who stay, and whoever forgets the evening prayer is mentioned on the journey · Hadith 4381
