مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُحْدِثُ ثُمَّ يَرْجِعُ قَبْلَ أَنْ يَتَكَلَّمَ · حديث 3606
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: «إِذَا وَجَدَ أَحَدٌ رِزًّا أَوْ رُعَافًا أَوْ قَيْئًا فَلْيَنْصَرِفْ وَلْيَضَعْ يَدَهُ عَلَى أَنْفِهِ، فَلْيَتَوَضَّأْ، فَإِنْ تَكَلَّمَ اسْتَقْبَلَ وَإِلَّا اعْتَدَّ بِمَا مَضَى» عَبْدُ الرَّزَّاقِ، [ص:339]
حارث نے حضرت علی کا یہ فرمان نقل کیا ہے : جب کسی شخص کو پست آواز محسوس ہو یا نکسیر پھوٹ جائے یا قے آجائے تو وہ چلا جائے وہ اپنا ہاتھ ناک پر رکھ لے ازسر نو وضو کرے اگر اُس نے کلام کر لیا تھا تو نئے سرے سے نماز پڑھے ورنہ جتنی نماز گزر گئی تھی اُسے شمار کرے ۔
عَلِيٍّ، ← الْحَارِثِ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The man’s door takes place and then comes back before he speaks · Hadith 3606
