مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُدْرِكُ سَجْدَةً وَاحِدَةً مَعَ الْإِمَامِ · حديث 3396
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، «أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ إِذَا أَدْرَكَ مَعَ الْإِمَامِ سَجْدَةً سَجَدَ إِلَيْهَا أُخْرَى، وَإِذَا فَرَغَ مِنْ صَلَاتِهِ سَجَدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ» عَبْدُ الرَّزَّاقِ، [ص:287]
نافع بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن عمر جب امام کے ساتھ ایک سجدہ پاتے تھے تو اُس کے ساتھ دوسرا سجدہ کر لیتے تھے اور جب وہ نماز سے فارغ ہوتے تو سجدہ سہو کر لیتے ۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The man’s gate realizes one prostration with the imam · Hadith 3396
