مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى الصَّفَا وَالتُّرَابِ · حديث 1527
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أُصَلِّي عَلَى الصَّفَا وَأَنَا أَجِدُ إِنْ شِئْتُ بَطْحَاءَ قَرِيبًا مِنِّي؟ قَالَ: «لَا»، قُلْتُ: أَفَتُجْزِئُ عَنِّي مِنَ الْبَطْحَاءِ أَرْضٌ لَيْسَ فِيهَا بَطْحَاءُ مِدْرَاةٌ فِيهَا تُرَابٌ، وَأَنَا أَجِدُ إِنْ شِئْتُ بَطْحَاءَ قَرِيبًا مِنِّي قَالَ: «إِنْ كَانَ التُّرَابُ فَحَسْبُكَ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا : میں چٹیل میدان میں نماز ادا کرتا ہوں اور میری صورت حال یہ ہے اگر میں چاہوں تو زمین میرے قریب ہوتی ہے تو اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں! میں نے کہا: کیا ہموار زمین پر میرے لیے نماز ادا کرنا جائز ہو گا جس میں زمین نہ بھی ہو ار کچے پتھر ہوں جس میں مٹی موجود نہ ہوں حالانکہ میری صورت حال یہ ہے اگر میں چاہوں تو بتحار میں نماز ادا کر سکتا ہوں جو میرے قریب ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا : اگر مٹی ہو تو یہ تمہارے لیے کافی ہے ۔
أَجِدُ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أُصَلِّي عَلَى الصَّفَا ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to the prayer on the row and the soil · Hadith 1527
