مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْجُنُبِ يَدْخُلُ الْمَسْجِدَ · حديث 1613
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، أَنَّهُ كَانَ يُرَخِّصُ لِلجُنُبِ أَنْ يَمُرَّ فِي الْمَسْجِدِ مُجْتَازًا، وَلَا أَعْلَمُهُ إِلَّا قَالَ: «وَلَا جُنُبًا إِلَّا عَابِرِي سَبِيلٍ»
حضرت عبداللہ بن معسود جنبی شخص کو اس بات کی اجازت دیتے تھے کہ وہ پار کرنے کے لیے مسجد میں سے گزر سکتا ہے اور میرے علم کے مطابق اُنہوںنے یہ بات اس لیے کہی تھی کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے : اور نہ ہی جنبی شخص ما سوائے اُس کے جو راستے کو عبور کرنے والا ہے ۔
اَبِیْ عُبَیْدَۃَ بْنِ عَبْدِ اللہِ ← عَبْدِ الْکَرِيمِ الْجَزَرِيِّ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the side enters the mosque · Hadith 1613
