مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الْقِيَامِ حِينَ تَرَى الْجِنَازَةَ · حديث 6305
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: أَخْبَرَنَا عَامِرُ بْنُ رَبِيعَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا رَأَى أَحَدُكُمْ جِنَازَةً، فَلْيَقُمْ حَتَّى تُخَلِّفَهُ أَوْ تُوضَعَ»
حضرت عبداللہ بن عمر بیان کرتے ہیں: حضرت عامر بن ربیعہ نے مجھے یہ بات بتائی ہے : نبی اکرمﷺ نے یہ ارشاد فرمایا ہے : جب کوئی شخص جنازہ دیکھے تو وہ کھڑا ہو جائے جب تک وہ جنازہ آگے نہیں چلا جاتا یا اسے زمین پر نہیں رکھ دیا جاتا ۔
عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ ← ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Door to rise when the funeral is seen · Hadith 6305
