مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ صِيَامِ الْمَرْأَةِ بِغَيْرِ إِذْنِ زَوْجِهَا · حديث 7886
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، أَنَّهُ: سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَصُومَنَّ امْرَأَةٌ تَطَوُّعًا، وَبَعْلُهَا شَاهِدٌ إِلَّا بِإِذْنِهِ، وَلَا تَأْذَنُ فِي بَيْتِهِ وَهُوَ شَاهِدٌ إِلَّا بِإِذْنِهِ، مَا أَنْفَقَتْ مِنْ كَسْبِهِ مِنْ غَيْرِ أَمْرِهِ، فَإِنَّ نِصْفَ أَجْرِهِ لَهُ»
حضرت ابو ہریرہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : کوئی بھی عورت اپنے شوہر کی موجود گی کی صورت میں اُس کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ ہر گز نہ رکھے اور اپنے شوہر کی گھر میں موجود گی میں اُس کی اجازت کے بغیر کسی کو آنے کی اجازت نہ دے عورت شوہر کی اجازت کے بغیر اُس کی کمائی میں سے کچھ خرچ کرتی ہے اُس کا نصف اجر اُس کے شوہر کو ملے گا ۔
أَبَا هُرَيْرَةَ ← هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ أَنَّهُ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › Chapter of a woman’s fasting without her husband’s · Hadith 7886
