مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُصَلِّي الظُّهْرَ أَوِ الْعَصْرِ خَمْسًا · حديث 3455
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ أَنَّهُ صَلَّى خَمْسًا، فَقَالَ لَهُ: يَا أَبَا شِبْلٍ، إِنَّكَ صَلَّيْتَ خَمْسًا قَالَ: وَتَقُولُ أَنْتَ ذَلِكَ - لِإِبْرَاهِيمَ - يَا أَعْوَرُ قَالَ: قُلْتُ: نَعَمْ قَالَ: «فَثَنَى رِجْلَهُ فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ»، ثُمَّ قَالَ: «هَكَذَا فَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»
حسن بصری عبیداللہ ابراہیم نخعی کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ایک مرتبہ علقمہ نے پانچ رکعت پڑھا دیں تو ابراہیم نخعی نے اُن سے کہا: اے ابو شبل ! آپ نے ہمیں پانچ رکعت پڑھا دیں ہیں اُنہوں نے کہا: اے کانے! کیا تم بھی ہی کہتے ہو یعنی اُنہوں نے ابراہیم نخعی سے دریافت کیا ابراہیم نخعی کہتے ہیں: میں نے جواب دیا : جی ہاں! راوی بیان کرتے ہیں: تو اُنہوں نے اپنا پاؤں موڑا اور دو مرتبہ سجدہ سہو کیا اور بولے : نبی اکرمﷺ نے بھی اسی طرح کیا تھا ۔
ھَکَذَا فَعَلَ رَسُولُ اللہِ ← «فَثَنَى رِجْلَهُ فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ»، ثُمَّ ← قُلْتُ: نَعَمْ، ← وَتَقُولُ أَنْتَ ذَلِكَ لِإِبْرَاهِيمَ يَا أَعْوَرُ ← عَلْقَمَةَ أَنَّهُ صَلَّى خَمْسًا، فَقَالَ لَهُ: يَا أَبَا شِبْلٍ، إِنَّكَ صَلَّيْتَ خَمْسًا ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 3455
