مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ السَّلَامِ عَلَى قَبْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 6724
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ أَتَى قَبْرَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا أَبَا بَكْرٍ، السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا أَبَتَاهُ» وَأَخْبَرَنَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ مَعْمَرٌ: فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ فَقَالَ: «مَا نَعْلَمُ أَحَدًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَ ذَلِكَ إِلَّا ابْنَ عُمَرَ»
نافع بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن عمر جب بھی سفر سے واپس تشریف لاتے تھے تو نبی اکرمﷺ کی قبر مبارک پر حاضر ہو کر عرض کرتے تھے : یا رسول اللہ! آپ پر سلام ہو ! حضرت ابو بکر ! آپ پر سلام ہو ! اے ابا جان ! آپ پر سلان ہو !معمر بیان کرتے ہیں: میں نے یہ روایت عبید اللہ بن عمر کے سامنے نقل کی تو اُنہوں نے جواب دیا: نبی اکرمﷺ کے اصحاب میں سے ہمیں کسی ایسے صحابی کا علم نہیں ہے جس نے ایسا کیا ہو صرف حضرت عبد اللہ بن عمر ایسا کرتے تھے۔
السَّلَامُ عَلَيْكَ ← كَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ أَتَى قَبْرَ النَّبِيِّ ← نَافِعٍ ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 6724
