مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْفَأْرَةِ تَمُوتُ فِي الْوَدَكِ · حديث 278
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْفَأْرَةِ تَقَعُ فِي السَّمْنِ قَالَ: «إِذَا كَانَ جَامِدًا فَأَلْقُوهُ وَمَا حَوْلَهَا، وَإِنْ كَانَ مَائِعًا فَلَا تَقْرَبُوهُ».
حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ سے ایسے چوہے کے بارے میں دریافت کیا گیا جو گھی کے اندر گر جاتا ہے تو نبی اکرم ﷺ نے فرمایااگر تو وہ گھی جما ہوا ہو تو اُس چوہے کو اور اُس کے آس باس کے گھی کو نکال دو اور اگر وہ ما ئع حالت میں ہو تو تم اُس گھی کے قریب نہ جاؤ ۔
«إِذَا كَانَ جَامِدًا فَأَلْقُوهُ وَمَا حَوْلَهَا، وَإِنْ كَانَ مَائِعًا فَلَا تَقْرَبُوهُ». ← الْفَأْرَةِ تَقَعُ فِي السَّمْنِ ← سُئِلَ النَّبِيُّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← ابْنِ الْمُسَيِّبِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › Mouse papa dies in your wad · Hadith 278
