مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْعَبَثِ فِي الصَّلَاةِ · حديث 3308
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبَانَ قَالَ: رَأَى ابْنُ الْمُسَيَّبِ رَجُلًا يَعْبَثُ بِلِحْيَتِهِ فِي الصَّلَاةِ فَقَالَ: «إِنِّي لَأَرَى هَذَا لَوْ خَشَعَ قَلْبُهُ خَشَعَتْ جَوَارِحُهُ»
ابان بیان کرتے ہیں: سعید بن مسیب نے ایک شخص کو دیکھا وہ نماز کے دوران اپنی داڑھی کے ساتھ کھیل رہا تھا تو اُنہوں نے فرمایا: اس شخص کے بارے میں میری یہ رائے ہے اگر اس کے دل میں خشوع ہوتا تو اس کے ہر اعضا میں بھی خشوع ہوتا ۔
«إِنِّي لَأَرَى هَذَا لَوْ خَشَعَ قَلْبُهُ خَشَعَتْ جَوَارِحُهُ» ← رَأَى ابْنُ الْمُسَيِّبِ رَجُلًا يَعْبَثُ بِلِحْيَتِهِ فِي الصَّلَاةِ ← أَبَانُ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to absurdity in prayer · Hadith 3308
