مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْمَسْجِدِ يُطَيَّنُ فِيهِ بِطِينٍ فِيهِ رَوْثٌ · حديث 1742
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قَالَ عَطَاءٌ: «إِذَا طَيَّنْتَ مَسْجِدًا فِيهِ مَدَرٌ بِرَوْثٍ فَلَا تُصَلِّ فِيهِ حَتَّى تَغْسِلَهُ إِذَا كَانَ طَاهِرًا لَهَا»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: عطا ء یہ فرماتے ہیں: جب تم مسجد میں ایسا لیپ کرو جس میں لید ملی ہوئی ہو تو تم وہاں اُس وقت تک نماز ادا نہ کرو جب تک اُسے دھو نہیں لیتے اور جب تک وہ پاک نہیں ہو جاتی ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the mosque is lined with dung inside · Hadith 1742
