مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ رَفْعِ الْإِمَامِ صَوْتَهُ بِالْقِرَاءَةِ · حديث 3857
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَلَيْسَ إِنْ شَاءَ الْإِمَامُ أَمَّ النَّاسَ فِيمَا يُرْفَعُ بِهِ الصَّوْتُ مِنَ الْقِرَاءَةِ، رَفَعَ بِأُمِّ الْقُرْآنِ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ قَطُّ لَا يَزِيدُ عَلَيْهَا؟ قَالَ: «بَلَى، وَأَحَبُّ إِلَيَّ أَنْ يَرْفَعَ بِهِمَا بِسُورَةٍ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں؛ میں نے عطا ء سے دریافت کیا: کیا ایسا نہیں ہے اگر امام چاہے تو لوگوں کی امامت کرتے ہوئے جن نمازوں میں بلند تلاوت کی جاتی ہے اُن میں ہر رکعت میں صرف سورہ فاتحہ پڑھے مزید کچھ نہ پڑھے ؟ تو عطا ء نے جواب دیا: جی ہاں! لیکن مجھے یہ بات پسند ہے کہ دونوں سورتیں بلند آواز میں پڑھیں۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the imam raising his voice through recitation · Hadith 3857
