مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ تَخَطِّي رِقَابِ النَّاسِ، وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ · حديث 5498
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّ رَجُلًا جَاءَ يَتَخَطَّى رِقَابَ النَّاسِ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ، فَلَمَّا قَضَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُطْبَتَهُ وَصَلَاتَهُ قَالَ: «يَا فُلَانُ، أَجَمَّعْتَ الْيَوْمَ؟» قَالَ: أَمَا رَأَيْتَنِي يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «قَدْ رَأَيْتُكَ وَآذَيْتَ وَآنَيْتَ» عَبْدُ الرَّزَّاقِ، [ص:241]
حسن بصری بیان کرتے ہیں: ایک شخص لوگوں کی گردنیں پھلانگتا ہوا آیا نبی اکرمﷺ اُس وقت خطبہ دے رہے تھے جب نبی اکرمﷺ نے خطبہ اور نماز مکمل کر لی تو آپ نے فرمایا: اے فلاں! کیا آج تم نے جمعہ ادا نہیں کیا ؟ اُس نے عرض کی : یا رسول اللہ! کیا آپ نے مجھے دیکھا نہیں تھا ؟ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: میں نے تمہیں دیکھا تھا کہ تم نے اذیت پہنچائی اور تم دیر سے آئے ۔
الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › The door surpassing the necks of people, while the imam is a sermon · Hadith 5498
