مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ قَبْلَ الْجُمُعَةِ وَبَعْدَهَا · حديث 5521
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: بَلَغَنِي أَنَّكَ تَرْكَعُ قَبْلَ الْجُمُعَةِ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً، فَمَا بَلَغَكَ فِي ذَلِكَ؟ قَالَ: أَخْبَرَتْ أُمُّ حَبِيبَةَ ابْنَةُ أَبِي سُفْيَانَ عَنْبَسَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ رَكَعَ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: مجھ تک یہ روایت پہچی ہے کہ آپ جمعہ سے پہلے بارہ رکعات ادا کرتے ہیں آپ تک اس بارے میں کیا روایت پہنچی ہے ؟ تو اُنہوں نے فرمایا: سیدہ اُم حبیبہ بنت ابو سفیان نے حضرت عنبہ ابو سفیان کو یہ بات بتائی کہ نبی اکرمﷺ نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے جو شخص بارہ رکعات ادا کرے۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › The door to prayer before and after Friday · Hadith 5521
