مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ فِي مُرَاحِ الدَّوَابِّ، وَلُحُومِ الْإِبِلِ هَلْ يُتَوَضَّأُ مِنْهَا؟ · حديث 1594
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: يُصَلِّي فِي مُرَاحِ الْإِبِلِ؟ قَالَ: «نَعَمْ»، قُلْتُ: أَيُكْرَهُ أَنْ أُصَلِّيَ فِي أَعْطَانِ الْإِبِلِ مِنْ أَجْلِ أَنَّهُ يَبُولُ الرَّجُلُ إِلَى الْبَعِيرِ الْبَارِكِ، وَلَوْلَا ذَلِكَ لَكَانَ بِمَنْزِلَةِ مُرَاحِهَا قَالَ: «فَكُفَّ عَنْهُ إِذًا، فَإِنْ لَمْ تُحِسَّ ذَلِكَ فَهُوَ بِمَنْزِلَةِ مُرَاحِهَا»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا : کیا اونٹوں کے باڑے میں نماز ادا کی جاسکتی ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا : جی ہاں ! میں نے دریافت کیا : کیا یہ بات مکروہ ہے میں اونٹوں کے باڑے میں اس لیے نماز ادا کروں کیونکہ آدمی بیٹھے ہوئے اونٹ کی طرف رُخ کر کے پیشاب کر سکتا ہے اور اگر یہ چیز نہ ہو تو یہ اُس کے ارام کر نے کی جگہ کی مانند ہوجائے گی ۔ تو اُنہوں نے فرمایا: تم اس سے بچنے کی کوشش کرو اور جہاں تمہیں یہ محسوس نہ ہو تو یہ اُن کے آرام کی جگہ کے حکم میں ہو گا ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of prayer is for donkeys, and camel meat can perform ablution from it? · Hadith 1594
