مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرُّخْصَةِ لِمَنْ سَمِعَ النِّدَاءَ · حديث 1923
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ: أَمَرَ مُنَادِيَهُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فِي يَوْمٍ مَطِيرٍ فَقَالَ: إِذَا بَلَغْتَ حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ فَقُلْ: «أَلَا صَلُّوا فِي الرِّحَالِ»، فَقِيلَ لَهُ: مَا هَذَا؟ فَقَالَ: «فَعَلَهُ مَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنِّي»
عبداللہ بن حارث بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن عباس کو جمعہ کے دن جب بارش ہو رہی تھی اپنے مؤذن کو ہدایت کی کہ جب وہ حی علی الفلاح کہہ لے تو پھر یہ کہے : خبردار! اپنی رہائشی جگہ پر نماز ادا کر لو ۔ اُن سے دریافت کیا گیا : یہ کیا چیز ہے ؟ تو اُنہوں نے کہا : یہ کام اُس ہستی نے کیا ہے جو مجھ سے بہتر ہے ۔
عَاصِمِ بْنِ سُلَيْمَانَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of the license for whoever heard the call · Hadith 1923
