مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الرُّكُوبِ مَعَ الْجِنَازَةِ · حديث 6284
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " مَا رَكِبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَ جِنَازَةٍ قَطُّ، قَالَ: وَلَا أَعْلَمُهُ إِلَّا قَالَ: وَلَا أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ
زہری بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ کبھی بھی کسی جنازہ کے ساتھ سوار ہو کر نہیں گئے ۔ راوی کہتے ہیں: میرا خیال ہے کہ اُنہوں نے یہ بھی کہا تھا: حضرت ابو بکر اور حضرت عمر بھی کبھی سوار ہو کر نہیں گئے۔
وَلَا أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ ← وَلَا أَعْلَمُهُ إِلَّا ← مَا رَكِبَ رَسُولُ اللَّهِ مَعَ جِنَازَةٍ قَطُّ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › The passenger door with the funeral · Hadith 6284
