مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَتَى يَمْسَحُ التُّرَابَ عَنْ وَجْهِهِ · حديث 2415
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: نَفَضْتُ يَدَيَّ مِنَ التُّرَابِ قَبْلَ أَنْ أَفْرَغَ مِنَ الصَّلَاةِ قَالَ: «مَا أُحِبُّ ذَلِكَ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا : میں نماز سے پہلے فارغ ہونے سے پہلے اپنے ہاتھ سے مٹی جھاڑ سکتا ہوں؟ اُنہوں نے جواب دیا: مجھے یہ بات پسند نہیں ہے ۔
«مَا أُحِبُّ ذَلِكَ» ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: نَفَضْتُ يَدَيَّ مِنَ التُّرَابِ قَبْلَ أَنْ أَفْرَغَ مِنَ الصَّلَاةِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Door when he wipes the dirt from his face · Hadith 2415
