مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ عِظَامِ الْفِيلِ · حديث 209
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: عِظَامُ الْفِيلِ، فَإِنَّهُ زَعَمُوا الْأَنْصَابَ عِظَامَهَا وَهِيَ مَيِّتَةٌ قَالَ: «فَلَا يُسْتَمْتَعُ بِهَا» قُلْتُ: وَعِظَامُ الْمَاشِيَةِ الْمَيِّتَةِ كَذَلِكَ؟ قَالَ: «نَعَمْ» قُلْتُ: أَيُجْعَلُ فِي عِظَامِ الْمَيْتَةِ شَيْءٌ يُحْوَ فِيهِ قَالَ: «لَا»
ابن جریح بیان کرتے ہیں : میں نے عطا ء سے ہاتھی کی ہڈی کے بارے میں دریافت کیا کہ لوگ کہتے ہیں : انصاب سے مراد اس کی ہڈیاں ہیں جبکہ یہ مردار ہوں اُنہوں نے جواب دیا: پھر اس سے نفع حآصل نہیں کیا جائے گا میں نے دریافت کیا : : مردا جانوروں کی ہڈیوں کا بھی یہی حکم ہوگا؟ اُنہون نے جواب دیا : جی ہاں ! میں نے دریافت کیا: کیا مردہ جانوروں کی ہڈیوں میں کوئی ایسی چیز رکھی جا سکتی ہے جو اُس میں سرخی مائی سیا ہو جائے؟ اُنہوں نے جواب دیا : جی نہیں !
لَا۔ ← «نَعَمْ» قُلْتُ: أَيُجْعَلُ فِي عِظَامِ الْمَيْتَةِ شَيْءٌ يُحْوَ فِيهِ ← «فَلَا يُسْتَمْتَعُ بِهَا» قُلْتُ: وَعِظَامُ الْمَاشِيَةِ الْمَيِّتَةِ كَذَلِكَ؟ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: عِظَامُ الْفِيلِ، فَإِنَّهُ زَعَمُوا الْأَنْصَابَ عِظَامَهَا وَهِيَ مَيِّتَةٌ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 209
