مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَحْتَجِمُ وَيَطَّلِي جُنُبًا · حديث 1091
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: الْجُنُبُ يَحْتَجِمُ وَيَطَّلِي بَالنَّوْرَةِ وَيُقَلِّمُ أَظْفَارَهُ، وَيَحْلِقُ رَأْسَهُ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ؟ قَالَ: «نَعَمْ، وَمَا ذَاكَ أَيْ لَعَمْرِي وَيَتَعَجَّبُ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں : میں نے عطا ئ سے دریافت کیا : کیا جنبی شخص وضو کیے بغیر ہی پچھنے لگوا سکتا ہے یا استعمال کر سکتا ہے اور ناخن تراش سکتا ہے اور سر منڈوا سکتا ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا : جی ہاں!میری زندگی کی قسم !یہ کر سکتا ہے۔ اُنہوں نے اس پر حیرانگی کا اظہار بھی کیا ۔
«نَعَمْ، وَمَا ذَاكَ أَيْ لَعَمْرِي وَيَتَعَجَّبُ» ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: الْجُنُبُ يَحْتَجِمُ وَيَطَّلِي بَالنَّوْرَةِ وَيُقَلِّمُ أَظْفَارَهُ، وَيَحْلِقُ رَأْسَهُ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › Man’s gate cut and painted side · Hadith 1091
