مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ السَّفَرِ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ · حديث 7759
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ عَبِيدَةَ السَّلْمَانِيِّ قَالَ: «مَنْ سَافَرَ فِي رَمَضَانَ، وَقَدْ كَانَ صَامَ أَوَّلَهُ مُقِيمًا فَلْيَصُمْ آخِرَهُ»، أَلَا تَسْمَعُ أَنَّ اللَّهَ يَقُولُ: {فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ} [البقرة: 185]
عبیدہ سلمانی بیان کرتے ہیں: جو شخص رمضان کے مہینہ میں سفر کرتا ہے اور وہ رمضان کے ابتدائی حصہ میں مقیم ہونے کے عالم میں روزہ رکھ چکا ہو تو وہ اس کے آخری حصہ میں بھی روزے رکھے گا کیا تم نے یہ نہیں سنا کہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: تم میں سے جو شخص اس مہینہ کو پا لیتا ہوں وہ اس کا روزہ رکھے۔
عَبِيدَةَ السَّلْمَانِيِّ ← ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › Chapter of travel in the month of Ramadan · Hadith 7759
