مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ ‹ بَابُ أَوَّلِ مَنْ خَطَبَ ثُمَّ صَلَّى · حديث 5643
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: هَلْ تَدْرِي أَوَّلَ مَنْ خَطَبَ يَوْمَ الْفِطْرِ ثُمَّ صَلَّى؟ قَالَ: «لَا أَدْرِي، أَدْرَكْتُ النَّاسَ عَلَى ذَلِكَ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: کیا آپ جانتے ہیں کہ عید الفطر کے دن سب سے پہلے جس نے پہلے خطبہ دیا اور پھر نماز ادا کی؟ اُنہوں نے جواب دیا: مجھے نہیں معلوم! لیکن میں نے لوگوں کو ایسا کرتے ہوئے پایا ہے۔
«لَا أَدْرِي، أَدْرَكْتُ النَّاسَ عَلَى ذَلِكَ» ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: هَلْ تَدْرِي أَوَّلَ مَنْ خَطَبَ يَوْمَ الْفِطْرِ ثُمَّ صَلَّى؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 5643
