مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ هَلْ يَتَوَضَّأُ لِكُلِّ صَلَاةٍ أَمْ لَا؟ · حديث 157
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «يَتَوَضَّأُ لِكُلِّ صَلَاةٍ حَتَّى كَانَ يَوْمُ الْفَتْحِ فَصَلَّى الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ وَالْمَغْرِبَ بِوُضُوءٍ وَاحِدٍ»
سلیمان بن بریدہ اپنے والد کا یہ بیان نکل کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ ہر نماز کے لیے ازسرنو وضو کرتے تھے یہاں تک کے اُنہوں نے فتح مکہ کے موقعہ پر ایک ہی وضو کے ساتھ ظہر عصر اور مغرب کی نماز ادا کیں۔
أَبِيهِ ← سُلَيْمَانَ بْنُ بُرَيْدَةَ ← مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 157
