مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ يَتَيَمَّمُ ثُمَّ يَمُرُّ بِالْمَاءِ هَلْ يَتَوَضَّأُ؟ وَهَلْ يَتَيَمَّمُ لِلتَّطَوُّعِ؟ · حديث 892
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ قَالَ: " إِذَا تَيَمَّمَ الرَّجُلُ، ثُمَّ مَرَّ بِمَاءٍ فَقَالَ: حَتَّى آتِيَ مَاءً آخَرَ فَقَدْ نَقَضَ تَيَمُّمَهُ، وَيَتَوَضَّأُ لِتِلْكَ الصَّلَاةِ، وَإِذَا تَيَمَّمَ، ثُمَّ وَجَدَ الْمَاءَ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ فِي صَلَاتِهِ فَقَدْ هَدَمَ تَيَمُّمَهُ وَيَتَوَضَّأُ لِتِلْكَ الصَّلَاةِ "
سفیان ثوری فرماتے ہیں : جب کوئی شخص تیمم کرے اور پھر پانی کے پاس سے گزرے وہ فرماتے ہیں : یہاں تک کے کسی دوسرے کے پاس سے گزرے تو اُس کا تیمم ٹوٹ جائے گا اور وہ اُس نماز کے لیے وضو کرے گا اور جب کوئی شخص تیمم کرے اور نماز کا سلام پھیرنے سے پہلے پانی کو پالے تو اُس کا ےتیمم لعدم ہوجائے گا اور وہ اُس پانی سے وضو کرے گا ۔
إِذَا تَيَمَّمَ الرَّجُلُ، ثُمَّ مَرَّ بِمَاءٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › A door that is being tamed, then passing through the water, should he perform ablution? Is he orphaned to volunteer? · Hadith 892
