مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْحَيْضِ ‹ بَابُ الْحَائِضِ تَطْهُرُ قَبْلَ غُرُوبِ الشَّمْسِ · حديث 1292
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: الْمَرْأَةُ تُصْبِحُ حَائِضًا، ثُمَّ تَطْهُرُ فِي بَعْضِ النَّهَارِ أَتُتِمُّهُ؟ قَالَ: «لَا هِيَ قَاضِيَةٌ».
ابن جریح بیان کرتے ہیں : میں نے عطا ء سے دریافت کیا : ایک عورت صبح کے وقت حیض کی حالت میں ہوتی پھر وہ دن کے کچھ حصے میں پاک ہو جاتی ہے تو کیا وہ اُسے مکمل کرے گی ؟ تو اُنہون نے فرمایا : جی نہیں ! وہ اسے قضا ء کرے گی ۔
«لَا هِيَ قَاضِيَةٌ». ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: الْمَرْأَةُ تُصْبِحُ حَائِضًا، ثُمَّ تَطْهُرُ فِي بَعْضِ النَّهَارِ أَتُتِمُّهُ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 1292
