مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ صَلَاةِ الْإِمَامِ فِي الطَّاقِ · حديث 3898
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ قَالَ: «رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يُصَلِّي فِي طَاقِ الْإِمَامِ» قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ: «وَرَأَيْتُ مَعْمَرًا إِذَا أَمَّنَا يُصَلِّي فِي طَاقِ الْإِمَامِ»
حبیب بن ابو عمرہ بیان کرتے ہیں میں نے سعید بن جبیر کو امام کی طاق میں کھرے ہو کر نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔ امام عبدالرزاق بیان کرتے ہیں : میں نے معمر کو دیکھا ہے کہ جب اُنہوں نے ہماری امامت کی تو امام کے طاق میں کھڑے ہو کر نماز ادا کی ۔
عَبْدُ الرَّزَّاقِ: «وَرَأَيْتُ مَعْمَرًا إِذَا أَمَّنَا يُصَلِّي فِي طَاقِ الْإِمَامِ» ← «رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يُصَلِّي فِي طَاقِ الْإِمَامِ» ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to the Imam’s Prayer in the Enclave · Hadith 3898
