مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْخِمَارِ · حديث 5052
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: مَا أَدْنَى مَا تَكْفِي الْأَمَةُ مِنَ الثِّيَابِ؟ قَالَ: نَقُولُ فِيهَا مَا قَالَ عُمَرُ: " أَلْقَتْ فِرْوتَهَا وَرَاءَ الدَّارِ، فَيَكْفِيهَا إِزَارُهَا وَدِرْعُهَا قَالَ: «وَتَجْعَلُ بَعْضَ دِرْعِهَا عَلَى رَأْسِهَا»، قُلْتُ: فَكَانَتْ نَاكِحَةً عَبْدًا؟ قَالَ: «وَكَذَلِكَ أَمَةٌ عِنْدَ عَبْدٍ»، قُلْتُ: فَكَانَتْ نَاكِحَةً حُرًّا؟ قَالَ: «فَلْتُلَفِّفْ ذَلِكَ مِنْهَا لتِصُلِّ فِي إِزَارِهَا وَدِرْعِهَا وَخِمَارِهَا»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: کنیز کے لیے کتنے کپڑے کافی ہوں گے؟ اُنہوں نے جواب دیا: ہم اس بارے میں وہی کہتے ہیں جو حضرت عمر فرماتے ہیں کہ وہ اپنے کوٹ کو گھر میں رکھ دے گی اور اُس کے لیے اُس کا تہبند اور قمیض کافی ہوں گے ۔ اُنہوں نے یہ بات بھی بیان کی ہے : وہ اپنی قمیض کا کچھ حصہ اپنے سر پر ڈال لے گی ۔ میں نے دریافت کیا: اگر اُس نے کسی غلام کے ساتھ نکاح کیا ہو ا ہو؟ اُنہوں نے جواب دیا: اگر وہ کنیز کسی غلام کے نکاح میں ہو اُس کا بھی یہی حکم ہے ۔ میں نے دریافت کیا: اگر اُس کنیز نے کسی آزاد شخص کے ساتھ نکاح کیا ہوا ہو؟ اُنہوں نے فرمایا: اس صورت میں وہ اپنے سر پر کپڑا لپیٹے گی اور اپنے تہبند میں قمیض میں اور دوپٹہ میں نماز ادا کرے گی ۔
«فَلْتُلَفِّفْ ذَلِكَ مِنْهَا لتِصُلِّ فِي إِزَارِهَا وَدِرْعِهَا وَخِمَارِهَا» ← «وَكَذَلِكَ أَمَةٌ عِنْدَ عَبْدٍ»، قُلْتُ: فَكَانَتْ نَاكِحَةً حُرًّا؟ ← «وَتَجْعَلُ بَعْضَ دِرْعِهَا عَلَى رَأْسِهَا»، قُلْتُ: فَكَانَتْ نَاكِحَةً عَبْدًا؟ ← عُمَرُ: أَلْقَتْ فِرْوتَهَا وَرَاءَ الدَّارِ، فَيَكْفِيهَا إِزَارُهَا وَدِرْعُهَا ← نَقُولُ فِيهَا مَا ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: مَا أَدْنَى مَا تَكْفِي الْأَمَةُ مِنَ الثِّيَابِ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 5052
