مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى الْجِنَازَةِ عَلَى غَيْرِ وُضُوءٍ · حديث 6275
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: اتَّبَعَ الْجِنَازَةَ أَيَحْمِلُهَا غَيْرُ الْمُتَوَضِّئِ؟ قَالَ: «نَعَمْ، وَأَحَبُّ إِلَيَّ أَنْ يَكُونَ طَاهِرَا، وَلَكِنْ لَا يُصَلِّي عَلَيْهَا إِلَّا مُتَوَضِّئٌ، وَلَا يُصَلِّي عَلَيْهَا الْحَائِضُ»، هُوَ الْقَائِلُ قَالَ: قُلْتُ لَهُ الذِّهَابُ إِلَى الْمَنَاسِكِ وَالدَّفْعَتَيْنِ بِوُضُوءٍ؟ قَالَ: «وَبِغَيْرِ وُضُوءٍ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: ایک شخص جنازہ کے ساتھ جاتا ہے تو کیا وہ بے وضو حالت میں جنازہ کو کندھا دے سکتا ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں! البتہ میرے نزدیک زیادہ پسندیدہ بات یہ ہے کہ وہ باوضو حالت میں ہو البتہ وہ نماز جنازہ صرف با وضو حالت میں ہی ادا کر سکتا ہے حیض والی عورت نماز جنازہ ادا نہیں کر سکتی ۔ ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے اُن سے دریافت کیا: مناسک کی ادائیگی کے لیے جانے یا دونوں مواقع کی روانگی کے لیے وضو شرط ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: یہ بغیر وضو بھی ہو سکتا ہے۔
«نَعَمْ، وَأَحَبُّ إِلَيَّ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: اتَّبَعَ الْجِنَازَةَ أَيَحْمِلُهَا غَيْرُ الْمُتَوَضِّئِ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Chapter on the funeral prayer without ablution · Hadith 6275
