مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَشُكُّ فِي صَلَاتِهِ بَعْدَ الِانْصِرَافِ وَلَا يَدْرِي أَصَلَّى أَمْ لَا · حديث 3519
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: «إِذَا كَانَ شَكُّهُ بَعْدَ الِانْصِرَافِ فَلَا بَأْسَ عَلَيْهِ، وَإِذَا شَكَّ أَصَلَّى أَمْ لَا؟ فَإِنْ كَانَ فِي وَقْتٍ أَعَادَ، وَإِنْ ذَهَبَ لَمْ يُعِدْ»
حسن بصری فرماتے ہیں: جب آدمی کو نماز سے فارغ ہونے کہ بعد شک ہو تو اُسے کوئی نقصان نہیں ہو گا لیکن جب اُسے یہ شک ہو کہ اُس نے نماز ادا کی ہے یا نہیں کی ہے ؟ تو اگر تو نماز کا وقت موجود ہو گا تو وہ نما دہرائے گا اور اگر نماز کا وقت رخصت ہو شکا ہے تو وہ نماز کو نہیں دہرائے گا ۔
الْحَسَنِ، ← رَجُلٌ: ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Man’s Gate doubts his prayer after leaving, and he does not know whether to pray or not · Hadith 3519
