مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ وَقْتِ الصَّدَقَةِ · حديث 7067
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي يَزِيدُ أَبُو خَالِدٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ لِلْعَبَّاسِ لِإِبَّانِ الزَّكَاةِ: أَدِّ زَكَاةَ مَالِكَ، وَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِذَلِكَ فَقَالَ الْعَبَّاسُ: أَدَّيْتُهَا قَبْلَ ذَلِكَ، فَذَكَرَ ذَلِكَ عُمَرُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صَدَقَ قَدْ أَدَّاهَا قَبْلُ»
یزید ابو خالد بیان کرتے ہیں: حضرت عمر بن خطاب نے زکوٰۃ کی ادائیگی کا وقت آنے پر حضرت عباس سے کہا: آپ اپنے مال کی زکوٰۃ ادا کر دیں کیونکہ نبی اکرمﷺ نے اس بات کا حکم دیا ہے ۔ تو حضرت عباس نے کہا: میں اس سے پہلے ہی یہ ادائیگی کر چکا ہوا ہوں ۔ حضرت عمر نے اس بات کا تذکرہ نبی اکرمﷺ سے کیا تو نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: اُنہوں نے ٹھیک کہا ہے وہ پہلے ہی زکوٰۃ ادا کر چکے ہیں ۔
النَّبِيُّ «صَدَقَ قَدْ أَدَّاهَا قَبْلُ» ← ذَلِكَ عُمَرُ لِلنَّبِيِّ ← الْعَبَّاسُ: أَدَّيْتُهَا قَبْلَ ذَلِكَ، ← لِلْعَبَّاسِ لِإِبَّانِ الزَّكَاةِ: أَدِّ زَكَاةَ مَالِكَ، وَكَانَ النَّبِيُّ أَمَرَ بِذَلِكَ ← يَزِيدُ أَبُو خَالِدٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 7067
