مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ مَا لَا يُؤْخَذُ مِنَ الصَّدَقَةِ · حديث 6827
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: الْحَمُولَةُ، وَالْمُثِيرَةُ فِيهِمَا صَدَقَةٌ؟ فَقَالَ: «لَا»، وَقَالَ لِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ: سَمِعْنَا بِذَلِكَ، وَقَالَ عَبْدُ الْكَرِيمِ: كَذَلِكَ نَقُولُ: «لَا صَدَقَةَ فِي الْحَمُولَةِ، وَلَا الْمُثِيرَةِ، وَلَمْ يَأْثُرْهُ عَنْ أَحَدٍ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: بار برداری اور کھیتی باڑی کے لیے استعمال ہونے والے جانوروں مین زکوٰۃ لازم ہو گی؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں! عمرو بن دینار نے مجھے یہ بات بتائی ہے کہ ہم نے اس بارے میں روایت سن رکھی ہے ۔ عبدالکریم کہتے ہیں: ہم بھی اس کے مطابق فتویٰ دیتے ہیں کہبار برداری اور کھیتی باڑی کے لیے استعمال ہونے والے جانوروں میں زکوٰۃ لازم نہیں ہو گی تاہم اُنہوں نے اس بارے میں کوئی روایت نقل نہیں کی ۔
أَحَدٍ. ← عَبْدُ الْكَرِيمِ: كَذَلِكَ نَقُولُ: «لَا صَدَقَةَ فِي الْحَمُولَةِ، وَلَا الْمُثِيرَةِ، وَلَمْ يَأْثُرْهُ ← بِذَلِكَ ← لِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ: ← لَا۔ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: الْحَمُولَةُ، وَالْمُثِيرَةُ فِيهِمَا صَدَقَةٌ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Chapter on what is not taken from charity · Hadith 6827
