مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَتَى يَقُومُ الرَّجُلُ يَقْضِي مَا فَاتَهُ إِذَا سَلَّمَ الْإِمَامُ · حديث 3155
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: تَفُوتُنِي رَكْعَةٌ مَعَ الْإِمَامِ فَيُسَلِّمُ الْإِمَامُ فَأَقُومُ فَأَقْضِي أَمْ أَنْتَظِرُ قِيَامَهُ؟ قَالَ: «تَنْتَظِرُ قَلِيلًا، فَإِنِ احْتَبَسَ فَقُمْ وَدَعْهُ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطاء سے دریافت کیا: امام کے ساتھ میری ایک رکعت رہ جاتی ہے امام سلام پھیر دیت اہے تو کیا میں کھڑا ہو کر نماز ادا کروں گا یا میں امام کے اُٹھنے کا انتظار کروں گا ؟ اُنہوں نے جواب دیا : تم تھوڑی دیر انتظار کرو گے اگر وہ رکا رہتا ہے تو تم کھڑے ہو جاؤ گے اور اُسے رہنے دو گے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 3155
