مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ ‹ بَابُ هَلْ يُؤَدِّيهَا الْمُحْتَاجُ · حديث 5816
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْبَدٍ قَالَ: بَلَغَنَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لِيُؤَدِّ كُلُّ إِنْسَانٍ مِنْكُمْ صَغِيرٌ أَوْ كَبِيرٌ، حُرٌّ أَوْ مَمْلُوكٌ، مِسْكِينٌ أَوْ غَنِيٌّ نِصْفَ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ، أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ، فَأَمَّا مِسْكِينُنَا فَإِنَّهُ يَرْجِعُ إِلَيْهِ أَكْثَرُ مِمَّا أَخَذُوا مِنْهُ، وَأَمَّا غَنِيًّا فَيُوجَدُ»
عباس بن عبداللہ بیان کرتے ہیں: ہم تک یہ روایت پہنچی ہے کہ نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : تم میں سے ہر ایک شخص اسے ادا کرے گا خواہ وہ چھوٹا ہو یا بڑا ہو آزاد ہو یا غلام ہو غریب ہو یا خوشحال ہو یہ گندم کا نصف صاع یا کھجور کا ایک صاع ہو گا جہاں تک ہمارے غریبوں کا تعلق ہے تو اُن سے جو وصول ہوئی ہے اس سے زیادہ اُن کی طرف واپس آجائے گا اور جہاں تک خوشحال شخص کا تعلق ہے تو اُس کے ہاں تو پہلے ہی گنجائش ہے ۔
بَلَغَنَا ← الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْبَدٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The two Eid prayers book › The door should the needy perform it · Hadith 5816
