مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الرَّجُلِ لَا يَكُونُ مَعَ مَاءٍ إِلَى مَتَى يَنْتَظِرُ · حديث 930
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «إِذَا أَصَابَ الرَّجُلَ الْجَنَابَةُ فَلْيَنْتَظِرِ الْمَاءَ، فَإِنْ خَشِيَ فَوَاتَ الصَّلَاةِ وَلَمْ يَأْتِ مَاءٌ فَلْيَتَمَسَّحْ بِالتُّرَابِ وَلْيُصَلِّ»
عطا ء فرماتے ہیں : جب کسی شخص کو جنا بت لاحق ہو جائے تو وہ پانی کا انتظار کرے گا اور اگر اُسے نماز کے فوت ہو جانے کا اندیشہ ہو اور وہ پانی تک نہ پہنچ سکا تو وہ مٹی کے ذریعے مسح کر کے نماز دا کر لے ۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › A man’s door will not be with water until he waits · Hadith 930
