مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ يُصْدِقُ النَّاسُ عَلَى مِيَاهِهِمْ · حديث 6909
عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أُخْبِرْتُ أَنَّ: «عُمَّالَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانُوا يُصْدِقُونَ النَّاسَ عَلَى مِيَاهِهِمْ، وَبَأَفْنِيَتِهِمْ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: مجھے یہ بات بتائی گئی ہے کہ نبی اکرمﷺ کے زمانہ اہلکار لوگوں کے پانیوں اور اُن کی آبادیوں کے اندر جا کر زکوٰۃ وصول کیا کرتے تھے ۔
أَنَّ: «عُمَّالَ النَّبِيِّ كَانُوا يُصْدِقُونَ النَّاسَ عَلَى مِيَاهِهِمْ، وَبَأَفْنِيَتِهِمْ» ← ابْنُ جُرَيْجٍ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › A door people breathe out of their water · Hadith 6909
