مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ كَيْفَ صُلِّيَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 6376
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ قَالَ: «لَمْ يَؤُمَّهُمْ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَدٌ كَانُوا يَدْخُلُونَ أَفْوَاجَا الرِّجَالُ وَالنِّسَاءُ وَالصِّبْيَانُ إِلَى الْبَيْتِ الَّذِي هُوَ فِيهِ وَالْحُجْرَةِ فَيَدْعُونَ ثُمَّ يَخْرُجُونَ وَيَدْخُلُ آخَرُونَ، حَتَّى فَرَغَ النَّاسُ»
سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ کی نماز جنازہ میں کسی نے لوگوں کی امامت نہیں کی تھی لوگ گرہوں کی شک میں آئے تھے مرد آئے پھر خواتین آئیں پھر بچے آئے اُس گھر میں جہاں نبی اکرمﷺ موجود تھے وہ حجرہ میں آکر دعا کرتے تھے پھر باہر نکل جاتے تھے پھر دوسرے لوگ آجاتے تھے یہاں تک لہ سب لوگ فارغ ہوگئے۔
ابْنِ الْمُسَيِّبِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Chapter How the Prophet, may God bless him and grant him peace, prayed · Hadith 6376
