مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ مِنَ الْفَضْلِ · حديث 4776
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: " أَوَاجِبَتَانِ رَكْعَتَا الضُّحَى أَوِ الْوِتْرِ أَوْ شَيْءٌ مِنَ التَّطَوُّعِ قَبْلَ الصَّلَوَاتِ أَوْ بَعْدَهُنَّ؟ قَالَ: «لَا»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا : کیا فجر کی دو رکعات یا نمازوں سے پہلے یا ُن کے بعد ادا کی جانے والی کوئی بھی نفل نماز واجب ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں!
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of virtue that came in the two rak'ahs of dawn · Hadith 4776
