مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الْقِرَاءَةِ وَالدُّعَاءِ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْمَيِّتِ · حديث 6419
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ فِي الدُّعَاءِ لِلْمَيِّتِ: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا، وَصَغِيرِنَا وَكَبِيرِنَا، وَذَكَرِنَا وَأُنْثَانَا، وَغَائِبِنَا وَشَاهِدِنَا، اللَّهُمَّ مَنْ أَحْيَيْتَهُ مِنَّا فَأَحْيِهِ عَلَى الْإِسْلَامِ، وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى الْإِيمَانِ» وَبِهِ نَأْخُذُ
ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ میت کے لیے دعا کرتے ہوئے یہ کلمات پڑھتے تھے : اے اللہ! تو ہمارے زندہ اور مردوں لوگوں کی ہمارے چھوٹوں اور بڑوں کی ہمارے مردوں اور عورتوں کی ہمارے موجود اور غیر موجود لوگوں کی مغفرت فرمادے ! اے اللہ! ہم میں سے جس شخص کو تو زندہ رکھے اُسے اسلام پر زندہ رکھنا اور ہم میں سے جسے تو موت دے اُسے ایمان پر موت دینا۔
أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Chapter on recitation and supplication in prayer for the dead · Hadith 6419
